جب ذکر وفاوں کا گلستاں میں چھڑے گا ۔ ۔ ۔
برسوں تجھے گلشن کی فضا روتی رہے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گزر تو جایے گی تیرے بغیر بھی لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بڑی اداس بڑی بے قرار گزرے گی
برسوں تجھے گلشن کی فضا روتی رہے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
گزر تو جایے گی تیرے بغیر بھی لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بڑی اداس بڑی بے قرار گزرے گی
0 comments:
Post a Comment